غازی آباد،8جنوری(ایجنسی) پولس نے ا ج یہاں بتایا کہ غازی ا باد کی ایک 16سالہ طالبہ کے ساتھ نوئیڈا میں تین لوگوں نے مل کر اجتماعی عصمت دری کی اور بعد ازاں انہوں نے اس لڑکی کو غازی ا باد کے وجے نگر میں بری
حالت میں چھوڑ دیا۔متاثرہ 10درجے کی طالبہ تھی اور اس کا اس وقت اغوا کر لیا گیا جب وہ اپنے کوچنگ کلاسز سے لوٹ رہی تھی۔ اغواکار اسے کار میں اٹھاکر لے گئے اور نوئیڈا میں تین لوگوں نے اس کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی۔